ایران میں حالات بگڑ گئے، نیوزی لینڈ نے تہران میں سفارت خانہ بند کر دیا
👁️ 239 بار دیکھا گیا
ایران میں حالات بگڑ گئے، نیوزی لینڈ نے تہران میں سفارت خانہ بند کر دیا
تہران (ڈیلی اردو) ایران میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں نیوزی لینڈ نے تہران میں اپنے سفارت خانے کو عارضی طور پر بند کرتے ہوئے اپنے عملے کو فوری واپسی کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
نیوزی لینڈ کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران میں تعینات سفارت کار کمرشل فلائیٹ سے ایران روانہ ہو گئے ہیں۔
وزارت خارجہ کے اہلکار نے بتایا کہ ’ہم اپنے کسی بھی شہری کو ایران کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں اور ہم نے ایران میں اپنے شہریوں کو جلد از جلد وہاں سے نکل جانے کو کہا ہے۔‘
نیوزی لینڈ کی وزارت خارجہ نے کہا کہ انٹرنیٹ کی بندش اور مواصلاتی مسائل کی وجہ سے انھیں ایران میں اپنے شہریوں کو قونصلر امداد فراہم کرنے میں ’سخت مشکلات‘ کا سامنا ہے۔
اس سے قبل برطانیہ، انڈیا اور جرمنی کے سفارت خانوں نے بھی ایران میں اپنی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دی تھیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C