ایران میں ریڈار اور ڈرون کنٹرول مراکز کو کامیابی سے تباہ کر دیا، امریکی فوج
👁️ 337 بار دیکھا گیا
ایران میں ریڈار اور ڈرون کنٹرول مراکز کو کامیابی سے تباہ کر دیا، امریکی فوج
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینٹرل کمانڈ ے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے ایران کے اندر واقع ریڈار اور ڈرون کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز پر ’دفاعی کارروائی‘ کے تحت حملے کیے ہیں۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق یہ کارروائیاں سنیچر اور اتوار کے روز ایران کے شہر گوروک اور جزیرہ قشم پر کی گئیں۔
امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں ایران کی ’جارحانہ سرگرمیوں‘ کے جواب میں کی گئیں، جن میں ایک امریکی ’ایم کیو ون‘نامی ڈرون کو بین الاقوامی فضائی حدود میں مار گرانا بھی شامل تھا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی جنگی طیاروں نے فوری ردِعمل دیتے ہوئے ایران کے فضائی دفاعی نظام، ایک زمینی کنٹرول سٹیشن اور دو خودکش حملہ آور ڈرونز کو تباہ کر دیا جو علاقائی سمندری راستوں سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے خطرہ بن سکتے تھے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق اس کارروائی میں کسی امریکی فوجی کو نقصان نہیں پہنچا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ وہ جاری جنگ بندی کے دوران بھی ایران کی ’بلاجواز جارحیت‘ کے جواب میں امریکی اثاثوں اور مفادات کے تحفظ کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 258 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8959 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4807 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3203 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2562 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2317 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C