ایران میں کُرد فورسز کی ممکنہ کارروائیاں، ٹرمپ کی حمایت کا عندیہ
👁️ 204 بار دیکھا گیا
ایران میں کُرد فورسز کی ممکنہ کارروائیاں، ٹرمپ کی حمایت کا عندیہ
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں سرگرم کُرد فورسز کی ممکنہ کارروائیوں کے حوالے سے حمایت کا عندیہ دیا ہے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ اگر کُرد فورسز لڑنا چاہتی ہیں تو "یہ اچھی بات ہے" اور ان کا مقصد فتح حاصل کرنا ہوگا۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا امریکہ ایرانی کُرد فورسز کو فضائی دفاع فراہم کرے گا تو انہوں نے براہ راست جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا، “میں اس بارے میں آپ کو کچھ نہیں بتا سکتا۔”
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران ایران کے مغربی علاقوں میں سرگرم کُرد فورسز ایران کی سکیورٹی فورسز کے خلاف ممکنہ حملوں کے سلسلے میں امریکہ سے مشاورت کر رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران پر امریکی حملوں کا آغاز، جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی گونج, مصر کی بندرگاہ پر ڈرون حملہ
30/July/2026 👁️ 358 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک، 18 زخمی
30/July/2026 👁️ 234 بار دیکھا گیا
جنوبی اضلاع میں دہشت گرد نیٹو کا چھوڑا ہوا جدید اسلحہ استعمال کر رہے ہیں: آئی جی خیبرپختونخوا
30/July/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
سوات، شمالی وزیرستان اور کوہاٹ میں دہشت گرد حملے، پولیس اہلکار سمیت 6 اہلکار ہلاک
30/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
سیکیورٹی فورسز کے خیبر اور نوشکی میں آپریشنز: 32 دہشت گرد ہلاک
30/July/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شدید زخمی
30/July/2026 👁️ 230 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8995 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4869 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3742 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3611 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2598 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2344 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C