ایران پر امریکی حملوں کی نئی لہر، تہران سمیت کئی شہر لرز اٹھے
👁️ 448 بار دیکھا گیا
ایران پر امریکی حملوں کی نئی لہر، تہران سمیت کئی شہر لرز اٹھے
تہران (ڈیلی اردو رپورٹ) امریکا نے ایران پر ایک بار پھر فضائی حملے شروع کر دیے ہیں، جبکہ تہران سمیت مختلف ایرانی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق تہران، بندرعباس، سیریک اور میناب میں دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ قشم اور ہینگام جزائر پر بھی میزائل حملوں کی خبر دی گئی ہے، جبکہ بندرگاہ گرگان میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایران میں نئی کارروائیوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے ایران کی "بلاجواز اور مسلسل جارحیت" کے جواب میں کیے جا رہے ہیں۔
دوسری جانب ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی اور امریکی افواج کے درمیان سمندر میں بھی جھڑپیں ہوئی ہیں، جبکہ مغربی تہران میں فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا ہے۔
ایرانی حکام نے تاحال حملوں سے ہونے والے ممکنہ نقصانات یا جانی نقصان کے بارے میں کوئی تفصیلات جاری نہیں کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C