ایران پر قیامت خیز بمباری، امریکی و اسرائیلی حملوں کی نئی لہر شروع
👁️ 212 بار دیکھا گیا
ایران پر قیامت خیز بمباری، امریکی و اسرائیلی حملوں کی نئی لہر شروع
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں امریکی میزائلوں کو اپنے ہدف پر لگتے اور زور دار دھماکے کرتے دکھایا گیا۔ بیان میں کہا گیا:
“ایرانی حکومت کو خبردار کیا گیا تھا۔ سینٹ کام ہدایت کے مطابق تیز اور فیصلہ کن کارروائی کر رہا ہے۔”
دوسری جانب اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے اعلان کیا ہے کہ درجنوں لڑاکا طیاروں کے ذریعے حملوں کی ایک نئی لہر شروع کی گئی ہے، جس میں ایرانی میزائل سپلائیز اور دفاعی نظام کو نشانہ بنایا گیا۔
آئی ڈی ایف کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے ایران بھر میں حکومت کے 30 سے زائد اہداف پر حملہ کیا، جن میں فضائی دفاعی نظام، میزائل لانچرز، حکومتی تنصیبات اور فوجی کمانڈ مراکز شامل ہیں۔
صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے اور خطے میں کشیدگی انتہائی سطح پر پہنچ چکی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 238 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 234 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 250 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8967 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4823 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3578 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3570 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2568 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C