ایران کی جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی
👁️ 154 بار دیکھا گیا
ایران کی جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے جوہری عدم پھیلاؤ کے عالمی معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دی ہے۔ اگر ایٹمی معاہدہ تنازع کو یورپی فریقین سلامتی کونسل میں لے کر گئے تو اقدام کیا جائے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ایسا ہوا تو ایران جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے (این پی ٹی) سے دستبردار ہوجائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ یورپی ممالک نے غیر مناسب رویہ ترک نہ کیا تو (این پی ٹی) سے دستبردار ہوجائیں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ (این پی ٹی) کے تحت امریکہ، روس، چین، برطانیہ اور فرانس کے علاوہ کوئی ملک جوہری ہتھیار نہیں بنا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ یورپی فریقین اپنی ذمہ داری کو نہ سمجھے تو ایران بھی ایسا کرے گا۔ اگر یہ رویہ نہ بدلا گیا تو ایران کے پاس اور کوئی راستہ نہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C