ایران کے خلیجی ممالک پر حملے ناقابلِ قبول ہیں، یورپی یونین
👁️ 122 بار دیکھا گیا
ایران کے خلیجی ممالک پر حملے ناقابلِ قبول ہیں، یورپی یونین
برسلز (ڈیلی اردو) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کلاس نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں خلیجی ریاستوں اور ان کے اہم انفراسٹرکچر پر ایران کے حالیہ حملوں کو "ناقابلِ قبول" قرار دیا ہے۔
کایا کلاس نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ خطے میں دوبارہ مکمل جنگ کی صورتحال پورے مشرقِ وسطیٰ کے لیے بھاری قیمت کا باعث بنے گی، جبکہ بحران سے نکلنے کا بہترین راستہ سفارتکاری ہے۔
دوسری جانب عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ انہوں نے گفتگو کے دوران ایران پر امریکی حملوں کو "بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی" قرار دیا اور مؤقف اختیار کیا کہ ان کارروائیوں نے جنگ بندی کو بے معنی بنا دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے ساحلی شہر سیریک اور بندرعباس میں دھماکے
12/June/2026 👁️ 354 بار دیکھا گیا
امریکی صدر کا ایران پر حملے منسوخ کرنے کا اعلان، معاہدے پر دستخط کا عندیہ
12/June/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
ایران-امریکہ جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی کی کوششں جاری ہے، پاکستان
12/June/2026 👁️ 157 بار دیکھا گیا
ایران کے خلیجی ممالک پر حملے ناقابلِ قبول ہیں، یورپی یونین
12/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا منصوبہ ناکام، بارود سے بھری گاڑی برآمد
11/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
امریکہ نے حملہ کیا تو نتائج کی ذمہ داری واشنگٹن پر ہوگی، ایران
11/June/2026 👁️ 329 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8811 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4520 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3256 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2435 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2077 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1880 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C