ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، جنگ نہیں چاہتے: امریکی نائب صدر
👁️ 165 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، جنگ نہیں چاہتے: امریکی نائب صدر
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کیلئے تیار ہے اور وہ اس کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے لیے تیار ہے اور وہ اس کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا۔
پینس نے کہا کہ البتہ ٹرمپ انتظامیہ امریکی مفادات اور زندگیوں کے تحفظ کے لیے کمربستہ ہے۔
انھوں نے اسرائیل گروپ کی طرف سے مسیحی اتحاد کانفرنس سے تقریر میں کہا کہ ایران کو امریکہ کے ضبط وتحمل کا امتحان نہیں لینا چاہیے اور اس ضمن میں کسی مغالطے میں بھِ نہ رہے تو بہتر ہو گا۔
پینس نے واضح کیا کہ امریکہ ایران کے ساتھ کوئی جنگ نہیں چاہتا ہے ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن باور رہے کہ امریکہ اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C