ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے سٹیو وٹکوف اور جارڈ کشنر پاکستان جا رہے ہیں، امریکی صدر
👁️ 186 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے سٹیو وٹکوف اور جارڈ کشنر پاکستان جا رہے ہیں، امریکی صدر
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے ان کے نمائندے کل اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔
ٹروتھ سوشل پر اپنے پیغام میں ٹرمپ نے لکھا کہ ان کی ٹیم کل شام تک اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے موجود ہوگی۔
امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے متعلق اقدامات اور گولیاں چلانے کے واقعات جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں۔ ان کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث ایران کو روزانہ بھاری معاشی نقصان ہو رہا ہے۔
ٹرمپ نے نیو یارک پوسٹ کو بتایا کہ ان کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف اور داماد جارڈ کشنر مذاکرات کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں، جبکہ انہوں نے عندیہ دیا کہ وہ خود بھی بعد میں پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 223 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 213 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26298 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C