ایف بی آئی نے نئے سال کے موقع پر امریکہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا
👁️ 137 بار دیکھا گیا
ایف بی آئی نے نئے سال کے موقع پر امریکہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا
واشنگٹن (نمائندہ ڈیلی اردو ) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور لاس اینجلس کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نئے سال کے موقع پر دہشت گردی کی ایک مشتبہ سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
حکام کے مطابق پیر کے روز ایف بی آئی اور مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جنوبی کیلیفورنیا میں کارروائی کرتے ہوئے ایک انتہا پسند گروہ کے چار مبینہ ارکان کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ کم از کم پانچ مختلف مقامات پر مربوط بم حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کا تعلق ’’ٹرٹل آئی لینڈ لبریشن فرنٹ‘‘ نامی تنظیم سے ہے، جسے ایک فلسطینی حکومت مخالف گروہ کی شاخ قرار دیا جا رہا ہے۔
تحقیقات کے مطابق مشتبہ افراد کو گزشتہ ہفتے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ لاس اینجلس کے مشرق میں واقع صحرا میں دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات کا تجربہ کرنے جا رہے تھے۔
ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس کارروائی کے ذریعے منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے، تاہم سازش میں ممکنہ طور پر شامل دیگر افراد کی شناخت اور گرفتاری کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 485 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 490 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 452 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 342 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 355 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 914 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8971 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4839 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3714 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3584 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2572 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2326 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C