ایک سو گیارہ بلوچ عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے
👁️ 168 بار دیکھا گیا
ایک سو گیارہ بلوچ عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے
کوہلو (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایک سو گیارہ ہتھیار ڈالنے والے بلوچ شدت پسندوں میں حکومت کی طرف سے امدادی رقم تقسیم کی گئی۔
کوہلو کینٹ میں ہتھیار ڈالنے والے بلوچ شدت پسندوں (فراریوں) میں حکومت کی طرف سے امدادی رقم تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں کمانڈنٹ رائفلز، ڈپٹی کمشنر کوہلو اور قبائلی و سیاسی رہنماوٴں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر متعدد بلوچ عسکری کمانڈروں سمیت ایک سو گیارہ افراد نے اپنے ہتھیار حکام کو جمع کراتے ہوئے ریاست کی عملداری کو تسلیم کرنے اور پاکستان کا وفادار رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔
تقریب میں صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری نے ہتھیار ڈالنے والے بلوچ شدت پسندوں (فراریوں) میں 2 کروڑ روپے تقسیم کیے، اس موقع پر صوبائی وزیر صحت نے کہا ملک دشمن عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ملک کی خاطر پاک فوج اور دیگر سیکورٹی اداروں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 269 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 263 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 319 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8969 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3649 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3580 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C