باجوڑ: امن جرگہ اور ٹی ٹی پی مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار
👁️ 376 بار دیکھا گیا
باجوڑ: امن جرگہ اور ٹی ٹی پی مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار
باجوڑ (ڈیلی اردو) ضلع باجوڑ میں امن کے قیام کے لیے گرینڈ جرگہ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان مذاکرات کا ساتواں دور بھی نتیجہ خیز ثابت نہ ہو سکا اور ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
جرگہ سربراہ حاجی ہاون الرشید کے مطابق دونوں فریقین کی کچھ شرائط ہیں جن کی وجہ سے بات چیت آگے نہیں بڑھ پا رہی۔ انہوں نے واضح کیا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، اس لیے مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کی حکومت کو بھی اس عمل میں کردار ادا کرنا چاہیے۔
ٹی ٹی پی کے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ صرف باجوڑ یا کسی ایک ضلع کی سطح پر مذاکرات کرنے یا ہتھیار ڈالنے پر راضی نہیں۔ تنظیم کا مؤقف ہے کہ مذاکرات پورے پاکستان کی سطح پر اجتماعی ہوں اور ان کے نتیجے میں شریعت کا نفاذ یقینی بنایا جائے، اس سے کم کسی شرط پر مذاکرات قبول نہیں کیے جائیں گے۔ ساتھ ہی عوامی مقامات کو جنگ سے دور رکھنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7476 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5301 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C