باجوڑ اور مردان میں فائرنگ، تین افراد ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
👁️ 447 بار دیکھا گیا
باجوڑ اور مردان میں فائرنگ، تین افراد ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
خار + مردان (نمائندگان ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں رات گئے شینکوٹ خوڑ میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے تھانہ واڑہ ماموند کے ایس ایچ او محمد گل کا بیٹا خالد ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اسی علاقے خار میں باجوڑ کوثر کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کی ہے۔ دھماکے میں فضل اللہ نامی نامی نامینامنانشخص ہلاک جبکہ بچے سمیت دیگر افراد زخمی ہوئے تھے۔
ادھر ضلع مردان کے عیدگاہ روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ایم ایم سی منتقل کیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت انمر شاہ اور امتیاز کے طور پر کی گئی ہے، جو دونوں باجوڑ کے رہائشی تھے۔
پولیس نے دونوں علاقوں میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 18 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
حزب اللہ پیچھے ہٹے ورنہ ایران معاہدہ خطرے میں پڑ سکتا ہے، امریکی وزیر دفاع
14/June/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8819 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4539 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3261 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2442 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2082 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1886 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C