باجوڑ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد اور ایک اہلکار ہلاک
👁️ 40 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد اور ایک اہلکار ہلاک
پشاور (حسام الدین) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرکے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ایک حوالدار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔
سکیورٹی فورسز کو اطلاع موصول ہوئی کہ افغانستان سے کچھ دہشت گرد باجوڑ داخل ہوچکے ہیں جس بناء پر سکیورٹی فورسز نے انٹلیجنس بیسڈ آپریشن کیا اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ سکیورٹی فورسز کے حوالدار خالد اقبال ہلاک ہوئے اور فیلڈ آپریٹر جنید شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کا تعلق انٹیلی جنس سے تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ میں مسلح ڈرون حادثاتی طور پر پھٹ گیا، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
25/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26328 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15577 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11863 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9181 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7462 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5265 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C