باجوڑ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
👁️ 52 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
خار (نمائندہ ڈیلی اردو) سیکورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔
باجوڑ کے مضافاتی علاقہ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے انتہائی مطلوب دہشتگرد عرفان اللہ عرف عدنان ولد سید اللہ کی کمین گاہ کو گھیرے میں لیا اور فرار کے تمام راستے بلاک کردیئے۔
اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ عرفان اللہ مارا گیا۔
دہشت گردعرفان اللہ کا تعلق ملاکنڈ ڈویژن سے ہے، جو 2016 سے روپوش تھا اور ٹی ٹی پی کا دہشتگردی کا نیٹ ورک چلاتا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی ایتھوپیا میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں، ٹیگرائے میں انٹرنیٹ سروس متاثر
25/September/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
غزہ میں مسلح ڈرون حادثاتی طور پر پھٹ گیا، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
25/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26328 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15577 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11863 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9181 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7462 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5266 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C