باجوڑ میں پمپ پر گرینڈ حملہ ، خیبر میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کاحملہ
👁️ 528 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں پمپ پر گرینڈ حملہ ، خیبر میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کاحملہ
پشاور(ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع ایک بار پھر دہشتگردی کی لپیٹ میں آ گئے، جہاں ضلع باجوڑ اور ضلع خیبر میں شدت پسندوں نے دو مختلف مقامات پر حملے کیے۔ باجوڑ میں پٹرول پمپ کو گرنیڈ حملے سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر واقع زیڑے چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ کے علاقے جار میں جمال پٹرول پمپ پر رات گئے نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، جبکہ پمپ کی عمارت، دفاتر، دروازے، شیشے اور ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ زخمی کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی ادارے موقع پر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
ادھر ضلع خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر زیڑے چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے پولیس اور ایف سی کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے جواب میں سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی، تاہم اس حملے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7476 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5300 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C