باجوڑ: کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، بچے سمیت متعدد زخمی
👁️ 369 بار دیکھا گیا
باجوڑ: کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، بچے سمیت متعدد زخمی
خار (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں کرکٹ گراؤنڈ میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک بچے سمیت دیگر افراد زخمی ہوگئے۔
ڈیلی اردو کے مطابق، دھماکہ تحصیل خار کے علاقے کوثر کرکٹ گراؤنڈ میں ہوا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت فضل اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ دیگر افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔
عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے بعد انسانی اعضاء دور دور تک بکھر گئے۔
باجوڑ ڈسٹرکٹ پولیس افسر وقاص رفیق نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ “ایسا لگتا ہے کہ یہ ٹارگٹڈ حملہ ہے۔”
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے اور مزید کارروائی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ، امریکی شہریوں کو انخلا کا الرٹ جاری
02/August/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، مولانا اسماعیل وزیر ہلاک
02/August/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، حزب اللہ کے متعدد ارکان ہلاک
02/August/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
روس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9004 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4885 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 3888 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3751 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3625 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2613 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C