10/March/2026

بحرین میں ایرانی حملوں کی ویڈیوز بنانے پر 5 پاکستانی اور ایک بنگلہ دیشی شہری گرفتار

👁️ 241 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بحرین میں ایرانی حملوں کی ویڈیوز بنانے پر 5 پاکستانی اور ایک بنگلہ دیشی شہری گرفتار

بحرین میں ایرانی حملوں کی ویڈیوز بنانے پر 5 پاکستانی اور ایک بنگلہ دیشی شہری گرفتار

مناما (ڈیلی اردو) بحرین نے ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کی ویڈیوز بنانے کے الزام میں 5 پاکستانی اور ایک بنگلہ دیشی شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔

بحرینی حکام کے مطابق گرفتار افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے ایران کے حملوں پر خوشی اور ہمدردی کا اظہار کیا، سوشل میڈیا پر گمراہ کن معلومات پھیلائیں اور ایسی ویڈیوز بنائیں جو ملک کی سکیورٹی کے لیے خطرہ بن سکتی تھیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ ان افراد کے خلاف قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے اور دشمن کارروائیوں کی حمایت کے الزامات کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C