بلوچستان: اے این پی رہنما عبید اللہ کاسی کے قتل میں ملوث 5 ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک
👁️ 37 بار دیکھا گیا
بلوچستان: اے این پی رہنما عبید اللہ کاسی کے قتل میں ملوث 5 ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جن کے متعلق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ افراد عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مقتول رہنما عبید اللہ کاسی کے اغوا اور قتل میں ملوث تھے۔
ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد کیا گیا ہے، ملزمان کی شناخت ہوگئی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
خیال رہے کہ اے این پی کے رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو 26 جون کو کچلاک کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا اور ان کی لاش 5 اگست کو ضلع پشین کے علاقے سرانان سے برآمد ہوئی تھی۔
ملک عبید اللہ کاسی کے قتل کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے صوبے میں احتجاج اور تین روزہ سوگ کا اعلان کر رکھا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C