بلوچستان: تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این ایف کا ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
👁️ 32 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این ایف کا ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں انٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار جب کہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1476112509312864256?t=f_SINcSneyjJDwA4XvkQ6g&s=19
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق تربت میں اے این ایف اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
اے این ایف کا کہنا ہے کہ دونوں اہلکار ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے جب کہ ہلاک ہونے والے کانسٹیبل اشرق کا تعلق صوابی سے ہے۔
حملہ آور بعد میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8883 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4679 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3502 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2259 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1949 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C