بلوچستان: خاران میں لیویز تھانے پر دستی بم حملہ، دو اہلکار زخمی
👁️ 60 بار دیکھا گیا
بلوچستان: خاران میں لیویز تھانے پر دستی بم حملہ، دو اہلکار زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے ضلع خاران کے لیویز فورس کے تھانے پر نامعلوم شرپسندوں نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ضلع خاران میں نامعلوم شرپسندوں نے لیویز فورس کے تھانے پر دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں صدام سیاپاد اور گل شیر زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
The injured Levies soliders have been identified as Saddam & Gul Sheer, both were shifted to a nearby hospital,#Kharan #Balochistan https://t.co/gKZJdPgDz3
— ???????? (@Info_Balochistn) April 3, 2021
دستی بم پولیس اسٹیشن پر پھینکنے کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو گئے۔
حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری لیویز تھانے پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
تاحال کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 754 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں طالبان اور اوڑک قبائل میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
06/July/2026 👁️ 303 بار دیکھا گیا
اسرائیلی آرمی چیف کا بفورٹ قلعے کا دورہ، حزب اللہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
06/July/2026 👁️ 235 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں کا الحدیدہ بندرگاہ کے قریب حملہ، 14 فوجی ہلاک
06/July/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، تین کمسن بچیاں ہلاک، چار زخمی
06/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 402 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8899 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4721 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3516 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2517 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2266 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1959 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C