بلوچستان سے دو دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ اور بارودی مواد برآمد
👁️ 99 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے دو دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ اور بارودی مواد برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے دو دہشت گرد گرفتار۔ دہشت گرد سوئی گیس کی پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانا چاہتے تھے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد پہلے بھی گیس پائپ لائن کو نشانہ بنا چکے ہیں۔
دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت عطا اور دوست محمد کے نام۔سے ہوئی۔
ذرائع کے مطابق دہشت گردوں سے پانچ کلو دھماکہ خیز مواد اور ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد کیا گیا۔
گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4527 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2437 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2080 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C