بلوچستان سے گزشتہ دو روز میں 10 لاشیں برآمد
👁️ 35 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے گزشتہ دو روز میں 10 لاشیں برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور سمیت مختلف علاقوں سے 7 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں دو روز کے دوران برآمد ہونے والی لاشوں کی تعداد 10 ہوگئی۔
لیویز حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے حانے تل سے 5 افراد کی لاشیں ملیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جب کہ ان کی گاڑی کو بھی اگ لگادی گئی۔
لیویز حکام کا بتانا ہیکہ قتل کیے گئے پانچوں افراد پنجگور کے رہائشی تھے، لواحقین کے مطابق یہ افراد شکار کھیلنے پہاڑی علاقے حانے تل گئے تھے۔
ادھر ضلع بولان کے علاقے کولپور کے قریب پل کے نیچے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت عبدالسلام کے نام سے ہوئی، مقتول پشتون آباد کوئٹہ بتایا جاتا ہے۔
ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل کنگری کھجوری کے علاقے سے لیویز کو ایک نوجوان کی لاش ملی جسے دو گولیاں ماری گئی تھیں، لاش شناخت کے لیے موسی خیل اسپتال منتقل کردی گئی۔
گزشتہ روز ضلع کیچ کی تحصیل مند کے پہاڑی علاقے پیرکور شم سے بھی تین افراد کی لاشیں ملی تھیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 157 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8883 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4683 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3502 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2260 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1949 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C