بلوچستان: مستونگ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 163 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پرمامور پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق مستونگ کے نواحی علاقہ کلی کاریز سور میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے کے نتیجے میں شہزاد احمد نامی اہلکار ہلاک ہوگیا۔
فائرنگ کے واقعے میں انسداد پولیو ٹیم محفوظ رہی۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
مذکورہ واقعے سے پہلے بھی انسداد پولیو ٹیم پرفائرنگ کے متعدد واقعات پیش آچکے ہیں۔
اس قبل خیبرپختونخوا میں انسدادِ پولیو مُہم سیکیورٹی خدشات کی باعث ملتوی کردی گئی تھی۔
حکام کا کہنا ہے کہ مہم کے دروان 35 لاکھ بچوں کا ہدف مقرر کیا گیا تھا لیکن مہم اب 22 مئی سے شروع ہوگی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C