بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 6 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
👁️ 383 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 6 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
کوئٹہ (نمائندگان ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں بلوچ عسکریت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے چھ اہلکار ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے ہیں۔
سرکاری اور مقامی ذرائع کے مطابق 146 ونگ، نوانو سیکٹر میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے نائیک طاہر، نائیک بلال، سپاہی تحسین، لانس نائیک رب نواز اور سپاہی منیر ہلاک ہوئے۔ زخمیوں میں سپاہی زین اظہر اور سپاہی علی زمان شامل ہیں۔
کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تنظیم کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ زامران میں عسکریت پسندوں کے حملے میں دس اہلکار ہلاک ہوئے۔
ترجمان کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے عسکریت پسندوں نے قلات کے علاقے مورگند میں بھی ایک فوجی پوسٹ کو نشانہ بنایا، جس میں ان کے بقول ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ، امریکی شہریوں کو انخلا کا الرٹ جاری
02/August/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، مولانا اسماعیل وزیر ہلاک
02/August/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، حزب اللہ کے متعدد ارکان ہلاک
02/August/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
روس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9004 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4885 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 3898 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3751 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3625 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2613 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C