بلوچستان: چمن میں لیویز تھانے میں دھماکا، متعدد اہلکار زخمی
👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان: چمن میں لیویز تھانے میں دھماکا، متعدد اہلکار زخمی
چمن (نمائندہ ڈیلی اردو ) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبد اللہ کے شہر چمن کے علاقے کلی ملک عبدالرحمن کے قریب لیویز تھانہ میں دھماکا ہوا ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکا لیویز اسٹیشن میں ہوا۔ جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
لیویز فورس کے مطابق دھماکہ ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، تھانے کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
#Chaman #Blast, #Levies thana completely destroyed.#Balochistan pic.twitter.com/qFtwhQnCiC
— Asim Ahmed khan (@leokhanasim) December 3, 2019
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت اہلکار گشت پر تھے۔
دھماکے کی خبر ملتے ہی پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم حزب الاحرار کے ترجمان ڈاکٹر عبدالعزیز یوسف زئی نے لیویز تھانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C