بلوچستان: چمن میں نالے کے اندر دھماکا، ایک بچہ ہلاک، دوسرا زخمی
👁️ 35 بار دیکھا گیا
بلوچستان: چمن میں نالے کے اندر دھماکا، ایک بچہ ہلاک، دوسرا زخمی
چمن (ڈیلی اردو) صوبۂ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں نالے کے اندر دھماکے سے ایک بچہ ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع چمن کے علاقے کہول روڈ پر نالے میں دھماکا ہوا ہے جس کے سبب ایک بچہ ہلاک ہوگیا۔ دھماکے کی نوعیت سے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔
#Just_In At least one man was killed & a 12 year old boy was injured in a #grenade attack took place at Rehman Kahol Road #Chaman #Pak_Afghan bordering town #Balochistan
— ???????? (@Info_Balochistn) May 12, 2022
لیویز ذرائع کے مطابق نالے میں بارودی مواد موجود تھا جو پھٹ گیا جس کے سبب بچہ قیام الدین ہلاک ہوا، جبکہ ایک 12 سالہ بچہ حکمت اللہ شدید زخمی ہوگیا۔
لیویز حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8879 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4671 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2254 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C