بلوچستان: ژوب میں اے ٹی ایف گاڑی پر فائرنگ، ایک افسر ہلاک، 3 اہلکار زخمی
👁️ 58 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ژوب میں اے ٹی ایف گاڑی پر فائرنگ، ایک افسر ہلاک، 3 اہلکار زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ)صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں ڈی آئی خان قومی شاہراہ سلیازہ کے قریب اے ٹی ایف گاڑی پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک افسر ہلاک اور تین اہلکار زخمی ہوگئے۔
ڈیلی اردو کے مطابق اے ٹی ایف گاڑی پر نامعلوم مسلح دہشت گردوں کے حملے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر گوہر مشتاق ہلاک مطابق جبکہ حملے میں اینٹی ٹیررزم فورس (اے ٹی ایف) کے 3 اہلکار امیر محمد، محمد شفیق اور نور الدین زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق حملے میں تین اہلکار امیر محمد، محمد شفیق اور نور الدین زخمی ہوگئے۔
اطلاع ملتے ہی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور شہید اہلکار اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر ژوب منتقل کیا۔
پولیس حکام کے مطابق حملے میں دو شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ: امریکہ، ایران مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل، 60 روز میں حتمی معاہدے کیلئے روڈ میپ پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8847 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4603 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3298 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2469 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2120 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C