بنوں:پولیس کی کاروائی ، 4 عسکریت پسند گرفتار، جیل منتقل
👁️ 44 بار دیکھا گیا
بنوں:پولیس کی کاروائی ، 4 عسکریت پسند گرفتار، جیل منتقل
بنوں(ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی پولیس نے چار عسکریت پسندوںکو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا، گرفتار ہونےوالوں میں نامی گرامی کمانڈر عبدالرؤف عرف کاکا وزیرستان ، ان کا بیٹا اور دو ساتھی شامل ہیں ، انہیں تھانہ کینٹ کیحدود اسٹرک کے مقا م پر پولیس نے فیلڈر گاڑی سے اتارا، گزشتہ روز کاکا وزیرستان ولد حاجی عالم سکن میر علی حال ڈومیل ، اختر نواز ولد شیرزمان ساکن میر علی ، فاروق شاہ ولد عبدالرؤف اور گل ساخان ولد گل قادر ساکن میر علی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمارنڈ پر سنٹرل جیل بنوںبھجوا دیا.
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5282 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C