بنوں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
👁️ 89 بار دیکھا گیا
بنوں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
بنوں (ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع بنوں کے علاقے میریان میں پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
حکام کے مطابق کارروائی کے دوران ایک نامعلوم دہشت گرد ہلاک ہوگیا، جس کی لاش تحویل میں لے کر شناخت کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ ہلاک دہشت گرد سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے بھی تحقیقات جاری ہیں۔
کارروائی کے دوران ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے ایک کلاشنکوف، تین میگزین اور ایک بندولیر برآمد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران بعض مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے، جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔
مشترکہ آپریشن کے بعد علاقے میں سرچ اور کلیئرنس کارروائیاں بھی جاری رکھی گئیں تاکہ کسی بھی ممکنہ مشتبہ شخص کی موجودگی کا سراغ لگایا جاسکے اور علاقے کو محفوظ بنایا جا سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 15 دہشت گرد ہلاک
11/August/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مجتبیٰ خامنہ ای سے سات گھنٹے ملاقات، ’مکمل صحت مند تھے‘، ایرانی صدر کا دعویٰ
11/August/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
شام کے شہر کوبانی میں کرفیو نافذ، سیکیورٹی حکام کا شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کا حکم
11/August/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شام کے جوہری مواد کی منتقلی پر امریکا اور اسرائیل سے اتفاق، آئی اے ای اے کو ذمہ داری سونپنے کی تیاری
11/August/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
ایران میں فوجی قیادت میں بڑی تبدیلیاں، 6 نئے کمانڈرز مقرر
11/August/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
عراق میں پاپولر موبلائزیشن فورس کے 71 جعلی دفاتر بند،ڈرون اڑانے پر دہشگردی قوانین کے تحت کاروائی کا اعلان
10/August/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26204 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15455 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11747 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9034 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4938 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 4667 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C