بنوں سے تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 20 لاکھ مقرر تھی
👁️ 33 بار دیکھا گیا
بنوں سے تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 20 لاکھ مقرر تھی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے منڈی بکا خیل سے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد نیک ولی ولد جانوز خان سکنہ جانی خیل کو گرفتار کر لیا گیا۔ نیک ولی کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کمانڈر زرگل کے گریڑہ امام شاہ گروپ سے بتایا جاتا ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1499089589281050625?t=ItGEXXdSwaBPEQSy6wqUyw&s=19
گرفتار دہشت گرد بم دھماکوں اور دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا اور صوبائی حکومت نے مذکورہ گرفتار دہشت گرد نیک ولی کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔
سی ٹی ڈی کی جانب سے گرفتار دہشت گرد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26312 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15556 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11843 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9153 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7437 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5205 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C