بنوں میں تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
👁️ 29 بار دیکھا گیا
بنوں میں تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت چار مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی اطلاع کی موجودگی پر سی ٹی ڈی، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ مشترکہ طور پر آپریشن کیا گیا جس میں دہشتگردوں نے فورسز پر فائرنگ کردی۔
سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدیس تبادلہ ہوا جس سے فورسز کی جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر نور محمد سمیت چار مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔
حکام کے مطابق آپریشن کے دوران کلاشنکوف، 3 عدد میگزین، رائفل، 2 عد پستول اور میگزین اور بڑی تعداد میں کارتوس، شناختی کارڈ، نقدی، مختلف قسم کارڈز، موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔
سی ٹی ڈی کا دعویٰ ہے کہ نور محمد نامی اس ملزم کے سر کی قیمت 15 لاکھ روپے مقرر تھی۔
سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں اور فورسز پر حملوں میں مطلوب تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8880 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4671 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3500 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2497 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2255 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C