بنوں میں دہشت گردوں کا ابابیل اسکواڈ پر حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
👁️ 36 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں کا ابابیل اسکواڈ پر حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ابابیل اسکواڈ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1726536149320237078?t=8YYE0liO1Sl4MeKuQWT0ww&s=19
پولیس کے مطابق حملہ منڈان پارک کے قریب ہوا، موٹرسائیکل سوار دہشت گرد فرار ہوتے ہوئے پولیس کی ایک بندوق بھی ساتھ لے گئے۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے کانسٹیبل کی شناخت اقرار اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جس کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی ہے۔
بنوں: شہید پولیس کانسٹیبل اقرار اللہ کی نماز جنازہ پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔
شہید کی نماز جنازہ میں آر پی او بنوں قاسم علی خان، ڈی پی او بنوں، کمشنر بنوں ڈویژن، اعلیٰ فوجی و دیگر پولیس افسران اور شہید کے لواحقین نے کثیر تعداد میں جنازے میں شرکت کی۔ pic.twitter.com/UMsf1Hx8cJ
— KP Police (@KP_Police1) November 19, 2023
نماز جنازہ میں ریجنل پولیس آفیسر، کمشنر بنوں اور فوجی افسران شریک ہوئے۔
جبکہ زخمی اہلکار کی شناخت شفیع الرحمان کے نام سے ہوئی ہے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش اور زخمی اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کردیا گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی کو ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے پشاور روانہ کردیا گیا۔
پولیس نے مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے تمام تھانوں کو سڑکوں پر ناکہ بندیاں کرنے کی ہدایت جاری کردی، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
پزشکیان کا ٹرمپ کو جواب، ایران مذاکرات کیلئے تیار مگر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
23/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
23/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایک سال میں افغانستان پر پاکستان کے 15 فضائی حملے، 364 شہری ہلاک 346 زخمی ہوئے، افغان میڈیا
23/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر تراب محسود ہلاک
23/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر امیر بادشاہ ہلاک
23/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9170 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7451 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5246 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C