بنوں میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ، 10 اہلکار ہلاک، 20 زخمی
👁️ 31 بار دیکھا گیا
بنوں میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ، 10 اہلکار ہلاک، 20 زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 10 اہلکار ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں۔
بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ#JaniKhel #Bannu #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) August 31, 2023
سرکاری ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار خودکش بمبار نے خود کو سیکیورٹی فورسز کا ایک گاڑی سے ٹکرا دیا جس سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 20 اہلکار زخمی ہو گئے۔
ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت نائب صوبیدار صنوبر، حوالدار عارف، حوالدار آفتاب، حوالدار عمران، سپاہی حبیب، سپاہی ذیشان، سپاہی رشید، سپاہی احمد علی، سپاہی وارث شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں حوالدار اشرف، حوالدار یسین، حوالدار شاہد سعید، حوالادار ارسلان، نائیک طارق، نائیک ضمیر، لانس نائیک نوید، سپاہی انصار، سپاہی ممتاز، سپاہی ناصر، ایف سی این نیاز، نائب صوبیدار ریاض، سپاہی فداء حسین، سپاہی وقار، سپاہی اعجاز، سپاہی رشید، سپاہی بلال، سپاہی اعجاز، این سی بی سہیل اور کنٹین کنٹریکٹر امتیاز شامل ہے۔
لاشوں اور زخمیوں کو ملٹری ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ اس دوران سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
The Hafiz Gul Bahadur group claimed responsibility for today's deadly suicide attack against Pakistani security forces, in Jani Khel area of Bannu district, in Khyber Pakhtunkhwa. https://t.co/xbtde9Hv9f pic.twitter.com/OQS10086w0
— Afghan Analyst (@AfghanAnalyst2) August 31, 2023
ادھر فوجی قافلے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک لشکر سفیان کاروان کے ترجمان طوری داوڑ نے قبول کرلی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا المخا کے قریب سعودی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا نے جدید 240 ملی میٹر راکٹ لانچر کا تجربہ کرلیا
24/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
افغانستان میں 10 مقامات پر پاکستانی ڈرون و فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکوں کی آواز
24/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں کشیدگی پھر بڑھ گئی، تیگرائی فورسز کا ایئرپورٹ پر قبضہ، سات مسلح گروپ متحد
24/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس کا خفیہ آپریشن، مبینہ طور پر 2 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5249 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C