06/September/2024

بنوں‌: نامعلوم افراد نے پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو اغواء کرلیا

👁️ 28 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں‌: نامعلوم افراد نے پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو اغواء کرلیا

بنوں‌: نامعلوم افراد نے پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو اغواء کرلیا

بنوں‌(ڈیلی اردو)‌خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں نامعلوم افراد نے پولیس اے ایس آئی سخی زمان کو اغوا کرلیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ بنوں میں سرکلر روڈ پر پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اے ایس آئی کو اغوا کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اے ایس آئی سخی زمان تھانہ بکاخیل میں ڈیوٹی انجام دے رہے تھے، اے ایس آئی رات کے وقت موٹر سائیکل پر جارہے تھے، اے ایس آئی کا تعلق علاقہ غوریوالہ سے ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C