بنوں: چھاؤنی میں دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، ایک شخص زخمی
👁️ 402 بار دیکھا گیا
بنوں: چھاؤنی میں دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، ایک شخص زخمی
بنوں (ڈیلی اردو) بنوں میں دہشتگردوں کی جانب سے کواڈ کاپٹر ڈرون کے ذریعے حملوں کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ تازہ واقعے میں چھاؤنی کے حساس علاقے رسالہ لائن پر دہشتگردوں نے کواڈ کاپٹر ڈرون کے ذریعے بم گرا دیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق حملے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز نے جوابی فائرنگ کی، جس کے بعد ڈرون واپس چلا گیا۔ زخمی شخص کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
سیکیورٹی ادارے واقعے کی تحقیقات اور حملہ آوروں کی تلاش میں مصروف ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ، امریکی شہریوں کو انخلا کا الرٹ جاری
02/August/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، مولانا اسماعیل وزیر ہلاک
02/August/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، حزب اللہ کے متعدد ارکان ہلاک
02/August/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
روس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9004 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4883 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3750 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3624 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 2958 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2610 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C