بنوں: چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی فائرنگ میں2دہشت گرد مارے گئے
👁️ 63 بار دیکھا گیا
بنوں: چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی فائرنگ میں2دہشت گرد مارے گئے
بنوں(ڈیلی اردو ) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پردہشت گردوں نے حملہ کردیا، جوابی کارروائی میں 2دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ بنوں کے علاقہ درے غونڈیری میں پیش آیا جہاں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ۔
ایف سی اہلکاروں کی بروقت اور بھر پور جوابی کارروائی کے نتیجے میں 2دہشت گرد ہلاک جبکہ باقی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
واقعے کے بعد پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8837 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4578 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3283 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2461 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2103 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1907 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C