بھارتی آرمی چیف نے انفارمیشن وار فیئر میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت کا اعتراف کرلیا
👁️ 168 بار دیکھا گیا
بھارتی آرمی چیف نے انفارمیشن وار فیئر میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت کا اعتراف کرلیا
نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پاکستان نے انفارمیشن وار فیئر میں بھی دشمن کے چھکے چھڑا دیے۔ بھارتی آرمی چیف نے انفارمیشن وار فیئر میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت کا اعتراف کرلیا۔
دہلی میں سابق فوجیوں سے خطاب میں بپن راوت نے انکشاف کیا کہ گزشتہ ہفتے بھارت کی آپریشنل معلومات لیک ہونے کے سنگین واقعات پیش آئے ہیں۔
بھارتی آرمی چیف نے ریٹائرڈ فوجی افسران کو سوشل میڈیا کے استعمال میں محتاط رہنے کو کہا اور ہدایت کی کہ پاکستانی سائیبر واریرز سے چوکنا رہنے کے لئے سیکورٹی پروٹوکولز پر سختی سے عمل کریں۔
بپن راوت نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ گزشتہ ہفتے بھارت کی آپریشنل معلومات لیک ہوئیں۔
اس سے قبل سابق بھارتی لیفٹیننٹ جنرل بھی انفارمیشن جنگ کے میدان میں پاکستان کی جیت کا اعتراف کر چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C