بھارتی فوج کی ایل او سی پر گولہ باری، 2 خواتین سمیت 4 پاکستانی زخمی
👁️ 48 بار دیکھا گیا
بھارتی فوج کی ایل او سی پر گولہ باری، 2 خواتین سمیت 4 پاکستانی زخمی
کوٹلی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری سے دو خاتون سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔
رپورٹس کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری سے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
بھارتی فوج نے تتہ پانی اور جندروٹ سیکٹر میں اچانک گولہ باری شروع کر دی۔
تتہ پانی سیکٹر کے علاقہ درو شیر خان اور تاہی میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی جبکہ جندورٹ سکیٹر میں گولہ باری سے خاتون سلیمہ ایوب زخمی ہوئی۔
رپورٹس کے مطابق گولہ باری سے ان علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، لوگ محفوظ پناہ گاہوں میں محصو ر ہوگئے۔
دوسری جانب پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس سے دشمن کی توپیں خاموش ہو گئیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 195 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 765 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4726 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3520 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C