بھارتی میڈیا نے آئی ایس پی آر کو آئی ایس آئی سے خطرناک قرار دے دیا
👁️ 82 بار دیکھا گیا
بھارتی میڈیا نے آئی ایس پی آر کو آئی ایس آئی سے خطرناک قرار دے دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی ذرائع ابلاغ نے آئی ایس پی آر کو آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا میں آنے والی آراء کے مطابق کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی “عزم نو” مہم بھارتی کولڈ سٹارڈ ڈاکٹرائن کا توڑ ہے۔
بھارتی دفاعی ماہرین نے تسلیم کیا ہے کہ انفارمیشن کی جنگ میں پاکستان کی پوزیشن انتہائی مضبوط ہے۔ ببھارتی دفاعی ماہرین نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو جنوبی ایشیا کا گیرازیموف قرار دیدیا ہے۔ روسی جنرل گیرازیموف نے 2018ء ہائی برڈ جنگ کا نکتہ نظر پیش کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8820 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4540 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2444 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2083 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1888 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C