بھارتی ٹیم پاکستان کھیلنے نہ آئی تو 2 سال کے لیے پابندی عائد
👁️ 176 بار دیکھا گیا
بھارتی ٹیم پاکستان کھیلنے نہ آئی تو 2 سال کے لیے پابندی عائد
نئی دلی (ڈیلی اردو) پاکستان اور بھارت کے مابین باہمی کرکٹ سیریز ہوئے کئی سال گزر چکے ہیں لیکن اب کھیل کے میدان سے خوشخبری آگئی ہے۔
ٹینس کے ڈیوس کپ کیلئے ستمبر میں بھارتی ٹیم کو ہر حال میں پاکستان آکر کھیلنا ہوگا۔ دونوں ٹیموں کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے جس کے میچز پاکستان میں ہوں گے۔
اکھل بھارتیہ ٹینس سنگھ (اے آئی ٹی اے ) کے سیکرٹری ہرونمے چیٹرجی کو یقین ہے کہ ٹیم انڈیا اپنے ڈیوس کپ مقابلے کیلئے پاکستان کا دورہ ضرور کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ اگر ٹیم انڈیا نے پاکستان کا دورہ نہ کیا تو ایسے حالات میں اس کو انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) دو سال کیلئے معطل کرسکتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4525 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C