بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عجیب الخلقت بچے کا انکشاف
👁️ 181 بار دیکھا گیا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عجیب الخلقت بچے کا انکشاف
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ایسے بچے کا انکشاف ہواہے اس طرح عجیب الخلقت ہے کہ اس کا تمام چہرہ کسی بکری یا بھیڑ کی طرح بالوں سے ڈھکا ہواہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اصل میں مدھیہ پردیش کے علاقے رتلام سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ للت پٹیدار پیدائشی طور پر ایک عجیب و غریب بیماری کاشکارہے جو بھی اس کاپہلی مرتبہ دیکھتا ہے وہ ڈر جاتاہے لیکن جو لوگ اسے جانتے ہیں وہ اب اس بچے سے اس قدر مانوس ہو چکے ہیں کہ اب انہیں نہ تو انہیں للت سے ڈر لگتا ہے اور نہ ہی عجیب محسوس ہوتاہے ۔
ڈاکٹروں کا کہناہے کہ للت ہائپر ٹریکوسس نامی بیماری کے ساتھ پیدا ہوا جسے’ ’ویروولف سینڈروم‘ ‘بھی کہا جاتا ہے۔اس بیماری میں ملوث افراد کے چہرے سمیت پورے جسم پر 5 سینٹی میٹر تک لمبے بال نکلتے آتے ہیں۔
یہ عجیب الخلقت بچہ للت اپنے سکول اور علاقے کے دوستوں میں بہت مشہور ہو چکا ہے اور اس کے ساتذہ کا کہناہے کہ للت پڑھائی میں اچھا لیکن شرارتی بھی ہے ۔للت کا کہنا ہے کہ اس کے دوست بہت اچھے ہیں اور وہ اپنے دوستوں کے ساتھ خوب کھیلتا ہے لیکن کبھی کبھار اجنبی لوگ مجھے دیکھ کر پتھر مارتے ہیں اور بندر بھی کہا جاتا ہے ،
اس نے کہا کہ کبھی کبھار میں سوچتا ہوں کہ کاش میں بھی دوسرے بچوں کی طرح ہوتا لیکن اس حوالے سے کچھ کرنے کے قابل نہیں ہوں، اب میں خود کو اس صورت حال کا عادی بنا چکا ہوں اور میں خود سے مطمئن ہوں کیونکہ چہرے پر بڑے بالوں کی وجہ سے ہی میں دوسروں سے الگ نظر آتا ہوں۔
للت کی والدہ کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا 5 بہنوں کا کلوتابھائی ہے اوربہت سی دعاﺅں کے بعد پیدا ہوا ہے، اس لئے ہی میرے لئے بہت ہی اہم ہے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C