بھارت زمین کا مشاہدہ کرنے والا سیٹلائٹ لانچ کرنے میں ناکام
👁️ 137 بار دیکھا گیا
بھارت زمین کا مشاہدہ کرنے والا سیٹلائٹ لانچ کرنے میں ناکام
نئی دہلی (ڈیلی اردو/شِنہوا) بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارہ (آئی ایس آر او) جمعرات کے روز جیو امیجنگ زمین کا مشاہدہ کرنے والا سیٹلائٹ بردیات مرحلہ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے لانچ کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔
بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے کے چیئرمین کے سیوان نے سیٹلائٹ لانچ کی براہ راست نشریات کے دوران تصدیق کی کہ بردیات مرحلے میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے مشن پوری طرح مکمل نہیں کیا جا سکا۔
Liftoff of India’s GSLV Mk.2 rocket, carrying a sharp-eyed Earth-imaging and disaster monitoring satellite heading for a high-altitude perch in geostationary orbit. https://t.co/ZzsI52qA5G pic.twitter.com/VW5ltcVlYZ
— Spaceflight Now (@SpaceflightNow) August 12, 2021
اس کی لانچ جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 43 منٹ پر طے تھی، کامیابی سے اڑان بھرنے کے بعد بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے کا جی ایس ایل وی-ایف 10 راکٹ زمین کا مشاہدہ کرنے والا سیٹلائٹ ای او ایس-3 طے شدہ مدار میں لانچ کرنے میں ناکام ہوگیا۔
India to launch new Earth observation satellite tonight. Here's how to watch live. https://t.co/3TS7FKA7uK pic.twitter.com/ASITUzUc9i
— SPACE.com (@SPACEdotcom) August 11, 2021
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے کی سیٹلائٹ لانچ کرنے کی تیسری کوشش تھی۔ پہلے اسے مارچ 2020 میں اور پھر رواں سال کے شروع میں طے کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 222 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9258 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5462 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C