بیروت: اقوام متحدہ کا لبنان سے امن فوج کے انخلا کی تردید
👁️ 64 بار دیکھا گیا
بیروت: اقوام متحدہ کا لبنان سے امن فوج کے انخلا کی تردید
بیروت (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے لبنان میں تعینات امن فوجی دستوں کی واپسی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کہا گیا ہے کہ لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کو واپس بھیجا رہا ہے۔
UN denies rumours on withdrawal from Lebanon https://t.co/JsiLlDKvNU
— Middle East Monitor (@MiddleEastMnt) June 16, 2020
بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان سے امن فوج کے دستوں کے انخلا کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اس حوالے سے آنے والی تمام خبریں قطعی بے بنیاد ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان میں امن مشن برقرار رہے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 267 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 185 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8877 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4668 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2252 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1938 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C