تجارتی مرکز میں فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کو انڈے مارے گئے
👁️ 26 بار دیکھا گیا
تجارتی مرکز میں فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کو انڈے مارے گئے
پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو تجارتی مرکز کا جائزہ لینے کے دوران شہری نے دو انڈے مار دئے گئے۔
Actuellement en déplacement à Lyon, Emmanuel Macron a été victime d'un jet d'oeuf. Le jeune homme a été interpellé par le service d'ordre. (Lyon Mag) pic.twitter.com/PWCOvnP22B
— Nass (@nassimfm) September 27, 2021
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے انڈے مارنے والے شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ پیر کے روز جنوبی فرانس کے شہر لیون میں پیش آیا۔
French President Emmanuel Macron hit by an egg thrown from a crowd in Lyon https://t.co/laS03kqG5G
— CNN (@CNN) September 27, 2021
فرانسیسی صدر کو انڈے پڑنے کی ویڈیو ایک شہری نے ٹوئٹر پر شیئر کی ہے اور انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ لیون کا سفر کرتے ہوئے ایمانوئل میکرون کو انڈے پڑ گئے۔ صدر کے سیکورٹی اہلکاروں نے انڈہ پھینکنے والے شخص کو فوری حراست میں لے لیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر نے سیکورٹی اہلکاروں کو ہدایت کی کہ اگر اس کے پاس مجھے بتانے کے لئے کچھ ہے تو اسے لے آؤ؟ اگر نہیں تو میں بعد میں اس سے ملنے جاؤں گا. جاؤ اسے لے آؤ.
یاد رہے کہ چند ماہ قبل فرانسیسی صدر کو شہری نے تھپڑ رسید کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C