جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا
👁️ 66 بار دیکھا گیا
جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا
اسلام آباد(ڈیلی اردو) پاکستان کے صدر آصف علی زرداری ک یجانب سے کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو ان کی خدمات کے اعتراف میں نشانِ امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا۔
ایوانِ صدر میں اعزاز دینے کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز ملٹری عطا کیا۔
تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت اعلیٰ عسکری و سول حکام نے شرکت کی۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، چیئرمین سینیٹ، وفاقی وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام بھی تقریب میں موجود تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان : بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر پر فائرنگ، نوجوان ہلاک، خاتون زخمی
12/August/2026 👁️ 16 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : سی پیک موٹروے پر فائرنگ، موٹروے پولیس کے 2 اہلکار زخمی
12/August/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
بلوچستان: بارود سے بھری گاڑی پھٹنے کے بعد فورسز کا آپریشن 18 دہشتگرد 3 شہری ہلاک
12/August/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : مقامی قبائل نے فائرنگ کرکے مسلح تنظیم سے وابستہ شخص کو ہلاک کردیا
12/August/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا
12/August/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
امریکی سینٹ کام نے ایرانی بندرگاہ جانے والے بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنادیا
12/August/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26217 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15460 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11748 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9043 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4947 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 4670 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C