جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی میں کل کرفیو، اہم شاہراہیں بند رہیں گی
👁️ 76 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی میں کل کرفیو، اہم شاہراہیں بند رہیں گی
جنوبی وزیرستان (ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر 19 اگست کو صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق کرفیو کے دوران تحصیل کی مقررہ حدود میں غیر ضروری آمدورفت پر پابندی ہوگی، جبکہ تمام بازار اور مارکیٹس بھی بند رہیں گی۔
کرفیو کے دوران سرویکئی، مولا خان سرائے، نیو رغزئی تا چگملائی اور مولا خان سرائے تا بروند کے راستوں پر آمدورفت ممنوع ہوگی۔ تاہم ہنگامی صورتحال میں متعلقہ پولیس یا سیکیورٹی فورسز کی اجازت سے محدود نقل و حرکت کی جا سکے گی۔
انتظامیہ نے ہنگامی سفر کے خواہشمند افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ شناختی کارڈ اور ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں اور متعلقہ حکام سے اجازت حاصل کرنے کے بعد ہی سفر کریں۔
کرفیو کے دوران شہریوں کو مزید ہدایت کی گئی ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی یا اہلکار نظر آنے کی صورت میں اپنی گاڑی 50 میٹر پہلے روکیں اور گاڑی میں موجود تمام افراد نیچے اتر جائیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میانمار کے رخائن میں فوجی طیاروں کی بمباری، متعدد مکانات تباہ
19/August/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ایران کے یو اے ای پر 2 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، سیکیورٹی الرٹ جاری
19/August/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن : تعز میں حوثی باغیوں کے کمانڈ مراکز اور ٹھکانوں پر فضائی حملے
18/August/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
شام: انسانیت کےخلاف جرائم، عدالت نے وسیم الاسد کو سزائے موت سنا دی
18/August/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
شام کے ریف منبج میں داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا
18/August/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
لبنان :اسد حکومت کی فوج کے میجر جنرل عادل عیسیٰ کو شام کے حوالے کرنے کا فیصلہ
18/August/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26231 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15481 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11772 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9058 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7348 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4990 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C