جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد ہلاک
👁️ 42 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد کی شناخت پیر عرف اسد کے نام سے ہوئی ہے۔ پیر عرف اسد 2006 سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سرگرم رکن تھا۔ دہشت گرد 2006 میں بیت اللہ محسودگروپ میں شامل ہوا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پیر عرف اسد سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں میں ملوث رہا۔ دہشت گرد کمانڈر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد اسد شہریار گروپ میں شامل ہوگیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر پولیس کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
16/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
پشاور : سرہ خاورہ پولیس چوکی کے باہر دھماکہ، بیرونی دیوار منہدم، اے ایس آئی زخمی
16/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26298 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9141 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7421 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5178 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C