جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، ایک فوجی ہلاک، 2 زخمی
👁️ 59 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، ایک فوجی ہلاک، 2 زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر ہختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں ایک چوکی پر خودکار ہتھیاروں کے حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا ہے کہ بدھ کی رات تحصیل سراروغہ کے علاقے ٹیبی لنگر خیل میں سکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں نے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ حملے میں پاکستانی فوج کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے ملٹری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق خودکار ہتھیاروں کے حملے میں چیک پوسٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو پکڑنے کے لیے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں فوجی تعیناتی پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں: جنوبی کوریا
17/September/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
ایف آئی اے ریڈ بک میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مطلوب دہشتگردوں کی تعداد سب سے زیادہ
17/September/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26308 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15552 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11839 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9147 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7429 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5196 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C