جنوبی وزیرستان : فائرنگ سے امن کمیٹی کا کمانڈر ہلاک ، ایک زخمی
👁️ 107 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : فائرنگ سے امن کمیٹی کا کمانڈر ہلاک ، ایک زخمی
وانا(ڈیلی اردو)خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا کے علاقے ڈوگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے رکن و ملا نذیر احمد گروپ کے کمانڈر محمد خالد خان اور نور غلام زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کمانڈر محمد خالد خان کو شدید زخمی حالت میں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کیا جا رہا تھا، تاہم راستے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔
دوسرے زخمی نور غلام کو ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کی وجوہات اور اس میں ملوث افراد کے بارے میں تاحال مزید معلومات سامنے نہیں آسکیں، جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
دیر میں فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
23/August/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شامی وزیر خارجہ کی موساد سربراہ سے ملاقات،اسرائیل کے سکیورٹی خدشات دور کرنے کی یقین دہانی
23/August/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مشرقی لیبیا: دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات میں 10 افراد کو پھانسی
23/August/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مہمند : پولیس پوسٹ پر دستی بم حملہ، 5 اہلکار زخمی
23/August/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم : ممکنہ سکیورٹی آپریشن، 31 دیہات سے آبادی کے انخلا کا خدشہ
23/August/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : فائرنگ سے امن کمیٹی کا کمانڈر ہلاک ، ایک زخمی
23/August/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26243 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15484 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11775 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9068 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7357 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5010 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C